نئی دہلی 24 جو لا ئی ( ایجنسیز) خا ر جہ سیکر یٹر ی بر ائے ہند و ستا ن اور پا کستا ن کی میٹنگ 25 اگست کو منعقد ہو گی حہا ں پر با ت چیت کا طر یقہ کا ر مر تب کیا جا ئے گا ‘ دو سا ل بعد سیکر یٹری سطح پر دو طر فہ مذ ا کر ات ہو نگے ۔ ہند و
ستا نی خا ر جہ سیکریٹر ی سجا تا سنگھ نے ہم منسب پا کستا نی خا ر جہ سیکر یٹر ی اعجا ز احمد سے ٹیلیفو ن پر با ت کر کے میٹنگ کی تا ر یخ طے کی ۔ دونو ں خا ر جہ سیکر یٹر ی کی با ت چیت ا سلا م آ با د میں منعقد ہو گی جو کہ نر یند ر مو دی کے اقوا م متحد ہ جنر ل اسمبلی سیشن میں شر کت سے پہلے ہو گی ۔